شمارندی مسرد

COMGLO.PNG

  • ایک لفظ کا ایک ہی متبادل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
  • اگر اشد ضروری ہو تو متعلقہ حرف کی وضاحت قوسین ( ) میں درج کی گئی ہے۔
  • ایسی صورت میں متبادل اور ( ) میں وضاحت کے درمیان —- کو رکھا گیا ہے تاکہ باآسانی الگ محسوس ہو۔
  • اگر کوئی لفظ دو یا زائد الفاظ پر مشتمل ہو تو اس میں موجود الفاظ الگ الگ بھی دیکھیۓ
    مثلا absolute path کے ساتھ ساتھ ، absolute اور path بھی دیکھیۓ
انگریزی اصطلاح اردو متبادل و وضاحت (قوسین) میں
AA ضد مستعارہ (مکمل: Anti-aliasing)
abend شاذ انجام
abnormal شاذ
abort سقط
abortion اسقاط
absolute مطلق
absolute cell reference مطلق خلوی حوالہ
A BIOS متقدم اساسی ادخال/اخراج نظام
absolute address مطلق پتا
absolute coding مطلق ترمیز
absolute value مطلق قدر
absolute path مطلق راہ
access رسائی
accelerator مسرع
access control list تضبیط رسائی فہرست
access log نوشتۂ رسائی
access number عدد رسائی
access node عقدۂ رسائی
access rate شرح رسائی
access right حقوق رسائی
access server معیل رسائی
accessory ملحق (ج : ملحقات)
account حساب / کھاتا
account balance میزانِ کھاتہ / میزانِ حساب
accuracy درستی
acoustic coupler سمعی زوجانیہ
action فعل ، عمل
activator مفعل
active فعال
active desktop فعال میزیہ
active directory فعال راہنامچہ
Active Matrix فعال مصفوفہ
active partition فعال تقاسم
active window دریچۂ فعال
actuator مشغولہ
actuator arm مشغولہ بازو
acute حاد
application نفاذ
acronym ترخیمہ
active light فعال روشنی
Ack تصدیق
acknowledgment تصدیق
ACL تضبیط رسائی فہرست
ad hoc ظرفی
ad rotation گردش اشتہار
adaptability ملائمیت
adaptable ملائمی
adaption ملائمیہ
adapter ملائمہ
adapter card بطاقۂ ملائمہ
adaptor ملائمہ
ADC
analog to digital converter
تمثیلی رقمی مبدل
add اضاف
addition اضافہ
add on یضاف
adder اضافگر
address bar پتہ بند
address book پتہ کتاب
Active Directory
Service Interface
خدمتی سطح البین براۓ فعال راہنامچہ
Analog Display
Service Interface
خدمتی سطح البین براۓ تمثیلی تظاہرہ
ADSI بالائی دو اندراجات
Asymmetric Digital
Subscriber Line
لامتناظر رقمی خط مشارک
ADSL اندراج بالا
advanced BIOS متقدم اساسی ادخال/اخراج نظام
Advanced Configuration
& Power Interface
پیشرفتہ وضع و طاقتی سطح البین
ACPI اندراج بالا
Accelerated Graphics Port متسرع مرفاء تخطیط
AGP دیکھیں اندراج بالا
Advanced Interactive Executive پیشرفتہ تفاعلی اجرائی
AIX اندراج بالا
Advanced Power Management پیشرفتہ تدبیرِ طاقت
APM اندراج بالا
Advanced SCSI Programming Interface پیشرفتہ SCSI برمجہء سطح البین
ASPI اندراج بالا
alacarte متبادل زیرتحقیق
aliasing مستعارہ / مستعاری
alteration تبدل / تبدیلی / تغیر
alterations تبدلات / تغیرات
alert اخطار
animation حراک
anti-aliasing ضد مستعارہ (اختصار: AA)
Applet اِطلقہ
Array منظومہ
Array Index اِشاریۂ منظومہ
back واپس ، پشت
backbone پشتی ستون ، ریڑھ کی ہڈی — (کسی نیٹ ورک کی اھم تاریں اور راستے)
back door پشتی دروازہ
back end پشتی سرا —- (کسی database کا وہ حصہ جو کہ صارف کے سامنے interface پر نہ ہو)
background پسمنظر
backlit پشتی نور
backspace پشتی جگہ
backspace key پشتی کلید
backslash پس خط ، الٹا خط
backup پُشتہ (جمع: پشتان) / پشتبان / پشتبانی
back-up درج بالا
backup file پشتبان مَلَف
bandwidth عرضِ شریط
bar بند
Basic Input/Output System اساسی ادخال/اخراج نظام
BIOS اندراج بالا
button زِرَیہ
bluetooth نیلادانت
 

Cancel مسترد
canvas کرباس
chooser انتخابگر
command اَمر
command line اَمر لکیر
console حائطہ
control تضبیط
control panel لوحِ تضبیط
configuration وضع
content جزء
contents اجزاء
check نشان / فحص
check box خانۂ نشان / خانۂ فحص
combo box
collapse سقوط
copy نقل ، ینسخ
Copyright حقوق نسخہ / جملہ حقوق
confirmation تصدیق
cut قطع
cut and copy قطع و نقل
cut and paste قطع و لصق
cut, copy and paste قطع، نقل و لصق
capacity گنجائش
compact disc قرص جامع
data بیانات
database قاعدۂ معطیات
daily یومیہ
disconnect منقطع
design تصمیم
delete حذف
delete item مفردہ حذف
default معین
dial چرخ
dialog حوار
digital رقمی
directory راہنامچہ
desktop برمیز یا مکتبیہ
delay تاخیر
ElectroStatic Discharge برقی سکونی تخریج
ESD اندراج بالا
embed طمر / دفن / ثبت
embedded منطمر / مدفون / ثبتشدہ
enabled مقتدر
encoding تشفیر
expand توسع
expanded موسعہ
execute تنفیذ
execution ینفذ —– (yunaffaz)
executive تنفیذی
executive board تختِ تنفیذی
executive physician طبیبِ تنفیذی
executable قابل تنفیذ
file مَلَف
flaw خلل —- (کسی بھی سوفٹ ویئرپروگرام میں کسی بھی قسم کی خطا یا عیب کا ہونا کمپیوٹر کی دنیا میں خلل کہلاتا ہے)
Folder مجلد (جمع : مجلدات)
folder list فہرست مجلد
folder tree شجر مجلد
font خط (ج : خطوط)
folder size جسامت خط
folder style انداز خط
Footer پاساز —- (پا foot کو کہتے ہیں ، مزید دیکھیں header)
frame اِطار
guide بصورت انسان ، راہنما ؛ بصورت آلہ امام ، جیسے AGV
generic top-level domains عمومی بلند ترین اسمِ ساحہ
header سرساز
help مدد
hibernate اشتی
hibernation اشتاء
invalid باطل، ناقص
icon علامتیہ
install نصب
item مفردہ
Infrastructure top-level domains اساسی بلند ترین اسمِ ساحہ
kernel عجمہ
keyword کلیدی حرف (جمع: کلیدی حروف)
Keyboard کلیدی تختہ
Keyboard Layout مسطّرِ کلیدی تختہ
Kit عتیدہ ج: عتائد —- (کارآمد اوزاروں کا مجموعہ ۔ مثلا کسی سوفٹ ویئر میں ایسے مشترکہ programs یا اکائیوں کا ایک مجموعہ جو کہ کسی دوسرے پروگرام کو چلانے میں مدد کرتا ہو)
label
laptop برآغوش —- (بر = top ; آغوش = lap ۔ یعنی ایسی چیز {کمپیوٹر} جو کہ گود یا آغوش میں ہو یا لی جاسکتی ہو ۔۔۔۔ اسی کے لیۓ ایک اور لفظ notebook ہوتا ہے جسکو دفتریہ کہتے ہیں۔ note یعنی کاپی کو دفتر کہا جاتا ہے اسی سے دفتریہ ماخوذ ہے)
Login داخل نوشتہ ، اندراج
Lookup
malware عنادی مصنع —- (ایک ایسا سوفٹ ویئر جو کہ عناد کی بنیاد پر کسی دوسرے سوفٹ ویئر کو نقصان پہنچانے کے لیے اسکے flaw یا خلل سے غیرقانونی طور پر فائدہ اٹھاتے ہوۓ بازار میں ڈالا جاۓ)
مزید دیکھیں zero-day exploit
modified ترمیم شدہ
menu لائحہ
mode نہج
modem تضمیلاصہ
انگریزی میں modem کا لفظ دو الفاظ سے حصے نکال کر ڈھالا گیا ہے
1- modulator یعنی تضمینہ سے mo اور
2- demodulator یعنی استخلاصہ سے dem گــویــا mo + dem = modem
اردو میں تضمیلاصہ یعنی modem کا لفظ دو الفاظ سے نکالا گیا ہے
1- تضمینہ یعنی modulator سے تضمی اور
2- استخلاصہ یعنی demodulator سے لاصہ ، گـــویــا تضمی + لاصہ = تضمیلاصہ
modulation تضمیص
modulator تضمیصہ
demodulation استخلاص
demodulator استخلاصہ
notification اعلامنامہ
notice اعلامہ
Notify اعلام
Operating System عملیاتی نظام
option اختیار (جمع: اختیارات)
optional اختیاری
Ok ٹھیک
orientation جہتیابی
opaque معتم —- (ظلیل بھی متبادل ہوسکتا ہے مگر معتم احسن ہے)
opacity معتمیت (فارسی قوائد کی رو سے) / عتامہ (عربی قوائد کی رو سے)
orders
outstanding orders
outstanding
pane
public switched
telephone network-
1- عوامی بدیل ٹیلیفون جالِکار ، 2- عوامی بدیل بعید تکلمی جالِکار —- (دنیا کے عوامی سرکٹ سوئچڈ ٹیلیفون کا ایک نیٹ ورک)
panel لوح
paragraph بند، پیرہ، فقرہ، سطر
paste چسپاں
Pingback
Preferences ترجیحات
popup برخیزہ
progress پیشرفت، تقدّم، سبقت، ارتقاء
plug سدادہ —-
Plug-in در سداد —-
Plug-out بر سداد —-
Purge تطہیر
protocol دستور
printer مطبعہ
profile نمایہ، نیمرُخ
program برنامج، برامج، برنامہ
proxy نیابہ
proxy server نیابی معیل / معیل النیابہ
port رَہ
random تصادفی
recording تسجیل —- (تسجیل کا لفظ سجل سے بنا ہے جسکے معنی record کے ہوتے ہیں)
record updated تجدیدِ سجل
remote control تضبیطِ بعیدہ
reset طاقمِ نو
request استدعا، التجا، التماس، یطلب
restricted محدود —- (گو ممنوعہ بھی استعمال ہوتا ہے مگر محدود زیادہ مناسب ہے) 

    • جناب! محدود تو limited کیلئے استعمال ہوتا ہے؟
restart آغازِ نو
reunion اتحاد مکرر
Revert رجع
Review جائزہ
Reconquista استرداد (اسپین سے مسلمانوں کو نکالنے کے لئے عیسائیوں کی طویل کوششوں کو کہا جاتا ہے)
Registry اِندراجہ
 

scroll تمریر
scroll bar نوار تمریر
scroll box خانۂ تمریر
select منتخب
select all تمام منتخب
separator جداکار
setup ترتیبیابی
settings ترتیبہ
shut down اختتام
shortcut مختصرراہ، اختصار
sleep غنود
slider انزلاقہ
smart card ذکی بطاقہ
spin غزل
start آ‏غاز
status حالت
success کامیابی
successful کامیاب
supply رسد
supplier رسانندہ
Suppress
table جدول
tear off
terminal نہایہ
text متن، نص
themes انشاء
three-D effect سہ الابعادی تاثیر
timeout اتمام
title عنوان
titled عنوان شدہ
toggle تدویم
toggle key کلید تدویم
toggle button زر تدویم
Top-level domain بلند ترین اسمِ ساحہ
Top-level domain name بلند ترین اسمِ ساحہ
Trackback
type 1۔ قسم ، خط نگاری ، خط
typeface خط ج: خطوط
typewriter خط نگار — (یہاں خط سے مراد مشینی خط کی ہے جنکو font بھی کہا جاتا ہے اور نگار کہتے ہیں لکھنے والے آلے کو)
typewriting خط نگاری —- (یعنی خط نگار کے زریعے لکھنا یا اس سے لکھی گئی تحریر)
typist خط نویس —- (typewriter سے لکھنے والی شخصیت، خط اور نویس سے بنا ہوا لفظ)
typography تخطیطِ خطی —- (typewriter کے یا مکینیکل حروف یعنی fonts کو بنانے کا فن۔ تخطیط کا مطلب graphy ہوتا ہے یعنی خطوط بنانا ، بعض اوقات اسکو خطی بھی کہا جاتا ہے مثلا خوش خطی calli-graphy۔
مزید دیکھیں graphy , typeface ، typewriter ، type اور font)
Tutorial آموختار
undo استرجع
untitled بلاعنوان
update تجدید
update record تجددِ سجل
Version اخراجہ —- (نسخہ اور شمارہ بھی استعمال کیۓ جاتے ہیں مگر اخراجہ احسن ہے)
viewport
video منظرہ
W/ ساتھ کے معنوں میں استعمال ہونے والا اختصار
W00t وا0 — واہ میں ہ کی جگہ 0۔ ONLINE CHAT اور کمپیوٹر کھیلوں میں استعمال ہونے والا ایک اظہار مسرت (ایک بے وجہ کی خرافات)
W3C الحاق جال محیط عالم (World Wide Web Consortium) کیلیۓ اختصار
W8 wait کیلیۓ اختزال یا مختصر نویسی جسے انگریزی میں shorthand کہتے ہیں
Wack خط مائل (forward slash) کیلیۓ استعمال کیا جانے والا ایک عامیہ لفظ ، جو کہ بعض اوقات خط مائل کے ساتھ ساتھ خط پشتی (backward slash یا backslash) دونوں کیلیۓ بھی استعمال میں دیکھا جاتا ہے۔
Wafer رقاقہ
WAIS معلومات وسیع علاقہ معیل (Wide Area Information Server) کیلیۓ اختصار ، یہ دراصل ایک قسم کا Client-server نظام ہی ہے۔
Wait state حالت انتظار
Wake On LAN
WALLOPS
Wallpaper کاغذ دیوار / پس منظر — (مزید دیکھیۓ، پس منظر background)
Y-axis عمودی محور، Y محور
Y2K مسلۂ دوہزاریہ
Yahoo یاہو ۔ ایک ویب سائٹ کا نام
YAUN یونکس کا ایک اور عاشق—- (Yet Another Unix Nerd کا مخفف ہے، ترجمہ کی ضرورت تو نہیں مگر جامعیت کی خاطر درج کردیا گیا ہے)
Yay واہ
YB یوٹابائٹ —- (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 لگائی جاتی ہے ، یوٹا کا لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جسکا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 کے بعد 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔ 

— 1 000 000 000 000 000 000 000 000 bytes — 10008, or 1024
Year 2000 سال 2006
Yellow Book کتابِ زرد
Yippie واہ
YMMV ارمہ یعنی [اختلاف راۓ ممکن ہے]
Ymodem Y تضمیلاصہ —- (Chuck Forsburg کا بنایا ہوا ایک قسم کا انتقال ملف دستور [file transfer protocol]۔ اسکے علاوہ modem کے لیۓ دیکھیۓ شمارندی مسرد M)
Ymodem-g دیکھیں اندراج بالا
Yocto (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 24 – لگائی جاتی ہے ، یہ لفظ یونانی کے okto سے ماخوذ ہے جسکا مطلب 8 ہوتا ہے کیونکہ اس میں 1 سے قبل 8 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں۔ 

— 0.00 000 000 000 000 000 000 000 1 — 1000-8, or 10-24
Z-axis Z محور
Zero Administration Kit صفری عتیدۂ ادارت —- (مائکروسوفٹ والوں کا ایک مصنع لطیف، جو کہ مدیر کو تجدید updates میں مدد فراہم کرتا ہے۔ صفحہ رئیسہ)
Zak اختصار براۓ اندراج بالا
Zap ژوں —- (ایک صوتی تاثر ہے جو کہ 1929 سے دیکھنے میں آیا۔ کمپیوٹر وغیرہ کے شعبوں میں اسکا استعمال ایک استعارہ ہے۔ اور کئی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ مثلا
1۔ جب کوئی برقی جزء کسی اچانک ESD کی وجہ سے خراب ہوجاۓ
2۔ جب کسی data کے لیۓ اسے استعمال کیا جاۓ تو اس سے مراد ہوتی ہے کہ کسی medium سے data کو حذف کردینا
TV کو remote control سے تبدیل کردینا)
Zapf Dingbats ژپف ڈنگبیٹ —- (Hermann Zapf نامی typographer کا بنایا ہوا ڈنگبیٹ ، جس میں سجاوٹی خطوط یا فونٹ ہوتے ہیں مثلا تیر کا نشان ، پتے ، پھول وغیرہ۔ یہ ڈنگبیٹ خط ، سوفٹ ویئر میں بھی استعمال ہوتا ہے)
ZB زیٹابائٹ —- (ایک پیمائشی اکائی جو کہ معلومات یا کمپیوٹر اسٹوریج کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ زیٹا کا لفظ لاطینی کے septem سے آیا ہے کیونکہ اس میں 1 کے بعد 7 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں 

— 1 000 000 000 000 000 000 000 bytes — 10007, or 1021
zone bit recording / ZBR منطقہ بٹ تسجیل —- (یہ ایک ایسا طریقہ کار ہوتا ہے کہ جو صانع / manufacturer حضرات hard disk کی تیاری میں اسکی فضاء (گنجائش) بڑھانے کے لیۓ اختیار کرتے ہیں، اس مقصد کہ لیۓ disk یا قرص پر موجود sectors فی track میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔ اسکو درج ذیل دیگر نام سے بھی پکارا جاتا ہے
Zoned recording
Zone CAV
Z-CAV
Zepto زیپٹو —- (یہ SI نظام کا ایک سابقہ ہے جو کہ مقدار میں zetta سے برعکس ہوتا ہے 

— 0.000 000 000 000 000 000 001 bytes — 1000-7, or 10-21
Zerg زیرگ —- (دراصل یہ اسٹارکرافٹ نامی کمیپیوٹرگیم یا شمارندی کھیل کا ایک کردار ہے جسکو آج کل عجل یعنی rush کے معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے، عجل سے مراد کسی بھی شمارندی کھیل میں زیادہ سے زیادہ کرداروں کو عجلت سے حاصل کرکہ مخالف کو اسکے مواقعوں سے محروم کرنے کی ہوتی ہے۔ مزید دیکھیں Rush)
Zero صفر —- (صفر ایک عدد بھی ہے اور عددی رقم بھی ۔ عدد کی حیثیت سے یہ ناموجود کا اظہار کرتا ہے یعنی مثبت اور منفی دونوں کی غیرموجودگی، اور عددی رقم کی حیثیت سے یہ محلی تدوین (positional notation) کے لیۓ استعمال کیا جاتا ہے)
Zero configuration network صفری وضیعی شراکہ —- (یہ ایک ایسا شراکہ یا نیٹ ورک ہوتا ہے کہ جسکو کسی DHCP ، DNS یا IP کی configuration کی ضرورت یا تو بہت کم ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی اور صارف تیز رفتاری سے کسی بھی network سے اپنا کمپیوٹر منسلک کرسکتا ہے)
اسے مندرجہ ذیل نام بھی دیۓ جاتے ہیں ، جنکی تفصیل انکے ابجد کے تحت دیکھیں
autonet
APIPA
zeroconf
Automatic Private Internet Protocol Addressing
Zero-day exploit یوم صفری استغلال —- (یہ ایک قسم کا استغلال یا نامناسب فائدہ اٹھانا ہوتا ہے جو کہ کسی بھی آپریٹنگ سسٹم ، سوفٹ ویئر پروگرام یا ہارڈویئر ڈیوائس میں خلل کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اکثر سوفٹ ویئر کو جاری کرنے والا ادارہ اور اسکو خریدنے والے عوام بھی اس خلل کی موجودگی سے واقف نہیں ہوتے اور انہیں اسکا پتہ جب چلتا ہے جب اس خلل کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ کوئی malware بازار میں ڈال دیا جاتا ہے جو کہ اصل سوفٹ ویئر کو بھی اور کمپیوٹر کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔
وجہ تسمیہ: چونکہ یہ ناقص اور اصل سوفٹ ویئر کے خلل / flaw سے فائدہ اٹھا کر بازار میں لایا جانے والا سوفٹ ویئر بھی اسی دن جاری کیا جاتا ہے جس دن اصل ادارہ اپنا جاری کرتا ہے ، اسی وجہ سے اسکو یوم صفری استغلال کہا جاتا ہے۔ مزید دیکھیں
zero-day flaw
0-day
zero-day
Zero-day flaw دیکھیں اندراج بالا
Zero Insertion Force socket ثُقبۂ ادخالی قوت صفر —- (ایک ایسا ثقبہ [socket] کہ جسکو داخل کرنے (یا نکالنے) کے لیۓ قوت کا استعمال صفر ہو یعنی آسانی سے نکالا اور لگایا جاسکے۔ اسکو Intel نے تیار کیا جسکی ساخت میں ایک liver لگایا گیا ہوتا ہے جو قوت کی منتقلی کو آسان بناتا ہے۔ اسے ZIF socket بھی کہتے ہیں۔ مزید دیکھیۓ
FC-PGA ، LIF socket اور Socket
Zero out ازالِ صفری —- (1- ختم کردینا 2- مثبت اور منفی قدروں کو عدیمہ [null] کردینا)
Zero suppression کَبَتِ صفری —- (یعنی صفر کو ختم ، موقوف یا کبت کردینا۔ ایسا عام طور پر اس وقت کیا جاتا ہے کہ جب کسی عدد کے ساتھ ایسے اضافی صفر جنکو کبت یا ختم کردینے سے اسکی قیمت پر اثر نہ آتا ہو ۔ مثلا ؛ 

00049823 – 498237.678600000 – 7.6786 

0032.3231000 – 32.3231)

Zero wait state حالت انتظار صفر —- (ایک ایسا شمارندی نظام کہ جو کم رفتار ملحقہ دیگر اجزاء کہ متحرک ہونے کا انتطار کیۓ بغیر اپنی انتہائی رفتار پر کام کی ابتداء کردیتا ہے)
Zeroconfig دیکھیں اندراج براۓ Zero configuration network
Zetta زیٹا —- (میٹرک نظام پمائش کی ایک اکائی ہے جس میں دس کی قوت 21 لگائی جاتی ہے ، زیٹا کا لفظ لاطینی کے septem سے آیا ہے کیونکہ اس میں 1 کے بعد 7 مرتبہ 000 لگاۓ جاتے ہیں اور septem کا مفہوم سات ہوتا ہے۔ 

— 1 000 000 000 000 000 000 000 bytes — 10007, or 1021
Zettabyte دیکھیں اندراج براۓ ZB
ZIF socket دیکھیں اندراج براۓ Zero Insertion Force socket
Zine برقی مجلہ —- (ایک ایسا مجلہ / magazine جس میں برقیات سے متعلق معلومات ہوتی ہیں۔ اسے e-zine بھی کہا جاتا ہے)
Zip سَحاب —- (سحاب کا لفظ مندرجہ ذیل معنوں میں استعمال ہوسکتا ہے۔
1- ایک قسم کی شمارندی قرص (disk) یا محرکہ (drive)
2- منطقۂ اطلاعاتی دستور (Zone Information Protocol) کے لیۓ محفف
3- ایک قسم کی توسع ملف (file extension) جو کہ ایسے شمارندی مصنع لطیف میں ہوتی ہے جو کہ کسی ملف کو یکجا کرنے کے لیۓ تیار کیۓ جاتے ہیں مثلا WinZip یا PKZIP وغیرہ
Zip code بریدی رمز —- ( ڈاک رمز ، postal code)
Zip drive سحابی محرکہ —- (ایک قسم کی اختراع جو کہ شمارندی محرکہ (computer drive) کے طور پر کام میں لائی جاتی ہے۔)
Zmodem ایک ادارے Chuck Forsberg کی جانب سے تیار کیا گیا ایک قسم کا دستور (protocol) ، جو کہ دستورِ انتقالِ ملف (file transfer protocol) کی ایک قسم ہے۔
Zombie آسیبی —-( zombie ایک افریقی لفظ ہے جس کہ معنی سانپ کا خدا ، چلتا مردہ ، بھوت وغیرہ کے سے استعمال ہوتے ہیں۔ شمارندی زبان میں یہ درج ذیل مواقع پر استعمال کیا جاتا ہے
1- جب کسی شمارندے کا کوئی تجزیاتی کام بے عمل ہوجاۓ
2- جب کوئی شمارندہ کسی کسی بیرونی صارف کے زریعۓ مغلوب ہوجاۓ۔ )
Zombie network عمالی شراکہ (Bot – net) —-( اسکو robot (عمالی) قسم کے خودکار سوفٹ ویئر کا ایک نیٹ ورک۔ )
Zone منطقہ —- (جب شمارندی زبان میں استعمال کیا جاۓ تو اس لفظ سے عموما مراد ایک ایسے مقام (location) کی ہوتی ہے کہ جو کسی محلی علاقائی شراکہ (local area network) میں واقع ہو؛ یعنی انکو ایک بڑے نیٹ ورک کے چھوٹے حصے کہا جاسکتا ہے۔ )
Zone header راسیہ —- (کسی برقی خط یا کسی اور برقی دستاویز پر موجود اسکا header یا راسیہ )
Zone recording منطقہ بٹ تسجیل —- (یہ ایک ایسا طریقہ کار ہوتا ہے کہ جو صانع / manufacturer حضرات hard disk کی تیاری میں اسکی فضاء (گنجائش) بڑھانے کے لیۓ اختیار کرتے ہیں، اس مقصد کہ لیۓ disk یا قرص پر موجود sectors فی track میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔ اسکو درج ذیل دیگر نام سے بھی پکارا جاتا ہے
Zon bit recording
ZBR
Zone CAV
Z-CAV )
Zoo متبادل زیرتحقیق —-( 1- کوئی ایسا مقام / location جہاں شمارندی وائرس (computer virus) کا اجتماع ہو یا ممکن ہو مثلا کوئی website )
Zoom يكبّر ، زوم —- (یہ دراصل ایک صوتی تاثر ہے جو کہ پہلے عکاسہ (camera) کے عدسہ کا طول ماسکہ کم زیادہ کرتے وقت پیدا ہونے والی آواز سے ماخوذ ہے اور آج کر تصویر کے اظہاری رخ یا منظر کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے۔ اسکے مختلف استعمالات درج ذیل ہیں۔
1- جب کسی عکس یا تخطیط (graphic) کے لیۓ اسکو استعمال کیا جاتا ہے تو زوم سے مراد یہ ہوتی ہے کہ اس عکس یا تخطیط کا کوئی ایک حصہ زیر توجہ کر کہ اسکی تکبیر کی جاۓ تاکہ اس پر کام اسکی بڑھی ہوئی جسامت کی وجہ سے آسان ہوجاۓ
2- بصری زوم (optical zoom) کی اصطلاح اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب اسکا اطلاق کسی عکاسہ (camera) پر کیا جارہا ہو۔ )
Zoom In تکبیر —- (یعنی مکبّر کرنا)
Zoom Out تصغیر —- (یعنی صغیر کرنا)
Zoomed video يكبّر منظرہ —- (ایک قسم کا PC card کی slot (چاک) جو کہ منظرہ (video) کی بہتر میں کام آتی ہے۔ اسکو ZV Port کہتے ہیں)
ZV Port دیکھیں اندراج براۓ Zoomed video

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s